زاویہ طاہر خان طالبان کی بڑھتی سیاسی اور سفارتی مشکلات پنج شیر اس وقت طالبان کے لیے درد سر بن گیا ہے اور وہاں مقامی لوگوں کی طالبان مخالف کارروائیوں میں ہلاکتوں کے بعد طالبان کے لیے حالات مزید مشکل لگتے ہیں۔
افغانستان: تازہ ترین ایشیا پاکستان کی پنچ شیر میں مبینہ ’مداخلت‘ کی تردید وزارت خارخہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغان صوبے پنج شیر میں’پاکستانی مداخلت‘ کی خبروں میں صداقت نہیں اور وہ پروپیگینڈا مہم کا حصہ ہیں۔