اسلام آباد میں ہفتے کی رات وفاقی وزارت خزانہ کے فنانس ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ ہائی سپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی نئی قیمت 284.44 روپے فی لیٹر ہو گی۔
پیٹرول قیمتیں
فنانس ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے کمی کی گئی ہے۔