جہاں بڑھتی قیمتوں سے پریشان سوشل میڈیا صارفین سراپا احتجاج تھے وہیں اب کم ہوتی قیمتوں پر اپنے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں، اور بعض لوگوں کو سازش کی بو بھی آ رہی ہے۔
پیٹرول قیمتیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک بڑے اضافے پر سوشل میڈیا صارفین نے غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔