خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والے مسیح اللہ نے اسلامیات میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے، لیکن نوکری کے بجائے وہ اتوار بازاروں میں لنڈے کے سٹال لگا کر رزق حلال کماتے ہیں۔
پی ایچ ڈی
پی ایچ ڈی کرنے کا بنیادی مقصد لوگوں کو آگاہی دینا تھا کہ اعلیٰ تعلیم صرف پیسے یا نوکری کے لیے حاصل نہیں کی جاتی: ڈاکٹر تہذیب الحسن۔