رکن قومی اسمبلی قاسم گیلانی نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اراکین کو لکھے گئے خط میں موبائل فونز پر لگائے گئے ’غیر معقول‘ ٹیکسوں پر نظرثانی کی درخواست کی ہے۔
پی ٹی اے
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں سینیٹرز نے سٹار لنک کے مالک ایلون مسک کے بعض بیانات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ’پاکستان مخالف‘ قرار دیا۔