چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمن نے ہفتے کو انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں کہا کہ ’وی پی اینز آج سے بلاک نہیں کیے جا رہے۔ تاہم رجسٹریشن میں توسیع کا فیصلہ وزارت داخلہ کرے گی۔
پی ٹی اے
وکیل سید احسن امام رضوی نے کہا کہ پی ٹی اے نے تاحال ایکس پر عائد پابندی والا نوٹیفکیشن واپس نہیں لیا ہے۔ عدالت میں شنوائی کے دوران مس کمیونیکیشن ہوئی ہے۔