پی ٹی اے نے سبسکرائبر ڈیٹا کی مبینہ لیک سے متعلق کہا ہے کہ ’پی ٹی اے کسی قسم کا سبسکرائبر ڈیٹا اپنے پاس نہیں رکھتا بلکہ یہ صرف لائسنس یافتہ آپریٹرز کے پاس موجود ہوتا ہے۔‘
پی ٹی اے
چیئرمین پی ٹی اے نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بتایا ہے کہ ’مجھے معلوم نہیں تھا کہ قانون میں ایسی کوئی شق نہیں جس میں انٹرنیٹ کی بندش کا کہا گیا ہو۔‘