چیئرمین کمیٹی نوید قمر نے کہا کہ ایف بی آر گاڑیوں کے بعد موبائل فونز پر بے تحاشہ ٹیکس لے رہا ہے۔ کیا اس ملک میں ’بڑی گاڑی یا موبائل فون رکھنا گناہ‘ ہے۔
پی ٹی اے
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ کے مطابق ’تمام سکیورٹی اور ریگولیٹری اداروں کی باہمی مشاورت سے سٹارلنک کو عارضی نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) جاری کر دیا گیا ہے۔‘