چارسدہ میں کچھ کاشت کار سٹرابیری کی کاشت میں پلاسٹک کا استعمال کر رہے ہیں، جس سے پھل جلدی تیار ہوتا ہے اور بڑا اور صاف ہونے کی وجہ سے گاہکوں کو پسند آتا ہے۔
چارسدہ
ضلع چارسدہ کے علاقے آبازئی کے دیہات میں آم کے 40 سے 45 تک باغات ہیں جن کے آم مارکیٹ میں سندھ اور پنجاب کے آم ختم ہونے کے بعد دستیاب ہوتے ہیں۔