فٹ بال انگلش فٹ بال ٹیم کا سامان چوری کرنے والے دو ملزم گرفتار دونوں ملزمان پر 18 ہزار ڈالر مالیت کی کٹ اور سامان چوری کرنے کی فرد جرم عائد کر دی گئی۔
یورپ پیرس میوزیم سے قیمتی زیورات چرانے کے شبے میں دو افراد گرفتار فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ ایک ملزم کو اس وقت گرفتار کیا جو الجزائر جانے والی پرواز میں سوار ہونے والے تھے۔