لاہور ہائی کورٹ نے جمرے کی صبح چوہدری پرویز الٰہی کو کسی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا تاہم اسلام آباد پولیس نے ان کی رہائی کے فوراً بعد سابق وزیراعلیٰ پنجاب میں حراست میں لے لیا۔
چوہدری پرویز الٰہی
چوہدری شجاعت حسین نے پرویز الٰہی سے کہا کہ ’ڈائیلاگ کے لیے چند سیڑھیاں اترنی اور چڑھنی پڑیں گی، ڈائیلاگ کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔‘