’جمہوریت کی فتح ہوئی ہے‘:حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب

حمزہ شہباز نے 197 ووٹ حاصل کیے جبکہ وزارت اعلیٰ کے دوسرے امیدوار پرویز الٰہی کو کوئی ووٹ نہیں ملا کیونکہ مسلم لیگ ق اور پاکستان تحریک انصاف نے ووٹنگ کا بائیکاٹ کیا تھا۔

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر منتخب ہوگئے (فوٹو: حمزہ شہباز فیس بک پیج)

ہنگامہ آرائی اور دھکم پیل کے درمیان ہفتے کو ہونے والے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے حمزہ شہباز ووٹنگ کے بعد 21 ویں وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے۔

حمزہ شہباز نے 197 ووٹ حاصل کیے جبکہ وزارت اعلیٰ کے دوسرے امیدوار پرویز الٰہی کو کوئی ووٹ نہیں ملا کیونکہ مسلم لیگ ق اور پاکستان تحریک انصاف نے ووٹنگ کا بائیکاٹ کیا تھا۔

پنجاب اسمبلی کے اجلاس اور ملک کے سیاسی پس منظر میں آج کیا کیا کچھ ہوا، اس حوالے سے اپ ڈیٹس یہاں دیکھیے۔

یہ لائیو پیج اب اپ ڈیٹ نہیں کیا جارہا۔

زیادہ پڑھی جانے والی سیاست