جنگ کے بعد بحال ہونے والے کابل چڑیا گھر میں 100 اقسام کے 600 سے زائد جانور اور پرندے موجود ہیں جن کو دیکھنے 10 لاکھ افراد سالانہ آنے لگے ہیں۔
چڑیا گھر
جنگ زدہ یوکرین کے شہر خارکیو کے ایک چڑیا گھر کے مالک نے شیروں سمیت تمام بڑے جانوروں کو ہلاک کرنے کا دل دہلا دینے والا فیصلہ کیا ہے۔