پولیس کی رضاکارانہ پوچھ گچھ کے دوران سوزوکی نے کہا کہ اس نے چڑیا گھر کے اس بھٹی نما نظام کو استعمال کیا، جو کچرے اور مردہ جانوروں کو ٹھکانے لگانے کے لیے بنایا گیا ہ۔
جنگ زدہ قندھار میں عوام کو تفریح فراہم کرنے کے لیے تین لاکھ ڈالر کی مالیت سے چڑیا گھر قائم کیا گیا ہے جہاں متعدد جانور موجود ہیں۔