وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ’ہم ملک میں چینی برادری کے لیے ایک محفوظ اور کاروبار دوست ماحول تعمیر کر رہے ہیں۔‘
چینی شہری
پاکستان میں حکومتی اور سکیورٹی ذرائع کے مطابق بیجنگ اسلام آباد کو ملک میں موجود ہزاروں چینی شہریوں کی حفاظت کے لیے اپنے سکیورٹی اہلکار تعینات کرنے پر رضامند کر رہا ہے۔