منتظر رہیے، بجلی کے اگلے بل اور پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافے کے بعد اپنے آنسو خود ہی پونچھیے، آپ کو اب لالی پاپ بھی نہیں ملے گا۔
ڈالر
پاکستان کی وزارت برائے اقتصادی امور نے کہا ہے کہ عالمی بینک پاکستان کی معیشت کے استحکام کے لیے رواں مالی سال میں دو ارب ڈالر فراہم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔