دو طرفہ ڈپازٹ انتظامات کے تحت پاکستان نے اپریل کے آخر تک یو اے ای کو کل 3.5 ارب ڈالر واپس کرنے تھے۔
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین نے بتایا ہے کہ خفیہ ادارے کے نائب سربراہ کی کرنسی ایکسچینج کمپنیوں سے رواں ہفتے ملاقات ہوئی تاکہ روپے کی قیمت میں تیزی سے کمی کا مسئلہ حل کیا جا سکے۔