پاکستان کی وزارت صحت اور ڈبلیو ایچ او نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ ملک میں ہر سال ٹی بی سے 51 ہراز اموات ہوتی ہیں اور دنیا میں پاکستان ٹی بی سے متاثرہ ممالک میں پانچویں نمبر پر ہے۔
اسلام آباد میں قائم قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) پاکستان میں واحد ادارہ ہے، جہاں سانپوں کے منہ سے زہر حاصل کر کے اس کے کاٹے کی دوائی تیار کی جاتی ہے۔