یہ گاڑی کس نے بنائی، کتنے میں بنی اور کیسے چلتی ہے؟ جانتے ہیں اس ویڈیو رپورٹ میں۔
لاہور ٹریفک پولیس کے ترجمان کے مطابق داتا دربار کے قریب ایک رکشہ ڈرائیور نے اپنے جسم پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی اور ٹریفک اہلکار سے لپٹ گیا، جس کے نتیجے میں دونوں جھلس گئے۔