پاکستان ڈی آئی خان: ’تفتیش کر رہے ہیں قبر سے لاشیں کیسےغائب ہوئیں‘ پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کورائکے کے ایک قبرستان سے دو بچوں کی لاشیں قبروں میں سے غائب ہیں اور معاملے کی تفتیش جاری ہے۔ قبروں پر آباد زندہ انسان اب نئی قبر پر بھی ٹیکس لگے گا؟ ’ہم سیر کے لیے قبرستان جاتے ہیں‘