پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 12 اموات پولیس کے مطابق خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی سڑک کنارے قائم پولیس چیک پوسٹ پر ٹکرا دی۔
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں بم حملہ، تین پولیس اہلکاروں کی موت وزیراعظم شہباز شریف نے پولیس موبائل پر ’دہشت گرد حملے‘ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔