\

کابینہ

خیبرپختونخوا: سیاسی سرگرمیوں کی وجہ سے 19 وزرا مستعفی

خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اطلاعات فیروز جمال شاہ نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ خیبر پختونخوا نگران کابینہ کے 19 ارکان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو اپنے استعفے پیش کیے اور باقی آٹھ ارکان آج شام  تک وزیراعلیٰ کو اپنے استعفے جمع کرائیں گے۔