پاکستان اور انڈیا کے درمیان ماضی میں لڑی جانے والی جنگوں میں کن ملکوں نے پاکستان کی مدد کی اور اگر پہلگام حملے کے بعد دوبارہ جنگ ہوئی تو کون پاکستان کے ساتھ کھڑا ہو گا؟
کارگل
پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل اسد درانی نے بھارت میں 2018 میں شائع ہونے والی کتاب ’سپائے کرانکلز‘ میں بتایا کہ کارگل ’جنرل پرویز مشرف کا طویل عرصے سے جنون تھا۔‘