یمن میں صوفیا کی مجالس سے رواج پانے والا یہ مشروب مکہ پہنچا، وہاں سے مصر میں عام ہوا اور اس کے بعد ترکی، ہندوستان اور دیگر خطوں میں پیا جانے لگا۔
کافی
سعودی عرب کی اس کافی کو ’قہوہ‘ کہا جاتا ہے اور خاص اجزا شامل کیے جانے کی وجہ سے اس کا ذائقہ مشرق وسطیٰ اور مغرب کی کافی سے مختلف ہوتا ہے۔