قوم پرستانہ مذہبی بیانیے کی جڑیں کراچی کے علاقے لیاری میں واقع 134 سال پرانے مدرسہ عربیہ مظہر العلوم سے جا ملتی ہیں۔ 1884 میں مولانا عبداللہ کے قائم کردہ اس ادارے کو ’دیوبند ثانی‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
حالیہ برسوں میں اس پیٹرن کے واضح اثرات نظر آئے۔ 2023 کے اواخر میں ایل نینو برقرار رہا تو پی ایم ڈی کے مطابق دسمبر غیر معمولی گرم اور جنوری 2024 کم بارش والا رہا، جس سے شمالی علاقوں میں برف کی تہہ کم بنی۔