کراچی میں جمعرات سے ورلڈ بک فیئر 2025 کا میلہ سجا جس میں جنریشن زی کے نوجوانوں کی دلچسپی بھی نظر آئی۔
کتابیں
لائبریری میں دو ایسی الماریاں بھی ہیں جن پر ہمیشہ تالا لگا رہتا ہے۔ ان میں سب سے قدیم اور نایاب مخطوطات محفوظ ہیں، اس تالے کی چابی صرف دو افراد کے پاس ہے۔