نقطۂ نظر کیا کتاب پڑھنا ماضی کا قصہ بن جائے گا؟ برطانیہ میں رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق بچوں میں مطالعے کا ذوق تیزی سے زوال پذیر ہے۔ نوجوانوں میں اس زوال کی رفتار زیادہ ہے۔
نقطۂ نظر اب کوئی نہیں پڑھتا کتب خانوں میں لدی، دبی اور پھنسی کتابیں پڑھنے والوں کی منتظر ہیں کہ شاید کوئی بھولا بھٹکا پڑھنے والا آ جائے۔