’میں اپنی تعلیم آگے پڑھنا چاہتی تھی جس کے لیے سکالر شپ کی ضرورت تھی اور یہی وجہ تھی کہ میں کھیل کے شعبے میں اتری اور اپنی بہن اور والد کے مشورے سے مکس مارشل آرٹس کو چنا۔‘
کراٹے
فقیر حسین شاہ کی ٹیم کے کوچ، ٹریننگ کوچ اور ان کے والد صاحب مخیر حضرات کی راہ تک رہے ہیں کہ کوئی ان کی مالی معاونت کرے تاکہ وہ فقیر حسین شاہ کو کوریا میں ہونے والی جوڈو کراٹے ایشیئن چیمپئن شپ میں بھیج سکیں۔