پاکستان کراچی چڑیا گھر کی ’مدھو بالا‘ کے خراب دانت کی سرجری گذشتہ برس ماہرین نے چڑیا گھر اور سفاری پارک کے ہاتھیوں کا معائنہ کرکے کہا تھا کہ سفاری پارک کے ہاتھیوں میں پیروں اور چڑیا گھر کے ہاتھیوں میں دانتوں کے امراض موجود ہیں۔