کرن جوہر ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ میں مختصر کردار کے لیے ایک ہیرو کی تلاش میں تھے اور سبھی بڑے ناموں نے انکار کر دیا تو سلمان خان نے کام کی ہامی بھری لیکن معاضہ سن کر کرن جوہر چکرا گئے۔
کرن جوہر
فلم اگنی پتھ کے ریمیک کا ایک گانا سننے پر کرن جوہر کے آنسو نکل پڑے اور انہوں نے بتایا کس طرح فلم کی باکس آفس پر ناکامی نے یش جوہر کا دل توڑ دیا تھا۔