اگر بانڈز اور دوسرے سرکاری اثاثوں کو بلاک چین پر ڈیجیٹل ٹوکن کی صورت میں پیش کیا جائے تو کیا عالمی سرمایہ کاروں تک براہ راست رسائی مل سکتی ہے؟
کرپٹو کرنسی
وفاقی حکومت ڈیجیٹل کرنسی کے لیے کافی متحرک دکھائی دے رہی ہے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستانی حکومت ڈیجیٹل کرنسی کے حوالے سے کس ماڈل کو اپنا سکتی ہے اور اس کے معاشی اثرات کیا ہو سکتے ہیں؟