کرپٹو کرنسی

حکومت کا ڈیجیٹل فنانس اور کرپٹو کے نگران ادارے کے قیام پر غور

پاکستانی وزیراعظم کے معاون خصوصی بلال بن ثاقب نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر کے ہمراہ ایک اہم اجلاس میں ڈیجیٹل فنانس اور کرپٹو کے نظام کی نگرانی کے لیے ایک خودمختار ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کے امکانات کا جائزہ لیا۔