مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کا مقصد سرحد پار لین دین کے لیے ابھرتے ہوئے ڈیجیٹل ادائیگی کے آرکیٹیکچرز کے بارے میں مکالمے اور تکنیکی سمجھ بوجھ کے تبادلوں کو ممکن بنانا ہے۔
کرپٹو کرنسی
بٹ کوائن کی قدر گذشتہ ماہ ریکارڈ کی بلندیوں تک پہنچنے کے بعد تیزی سے گری ہے اور اکتوبر کے آغاز میں 126000 ڈالر سے اوپر کے مقابلے میں منگل کو مختصر طور پر 90 ہزار ڈالر سے نیچے آ گئی ہے۔