پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ ان کی مفتی تقی عثمانی کے ساتھ ڈیجیٹل اثاثوں اور ان کی شرعی حیثیت پر تعمیری گفتگو ہوئی ہے۔
پاکستانی کریئیٹرز کسی استثنا کے طور پر نہیں بلکہ اعتماد کے ساتھ عالمی مکالمے کا حصہ بنتے دکھائی دیے، جہاں کہانی سنانے، فنانس اور اثر و رسوخ جیسے موضوعات زیرِ بحث تھے۔