امریکی امیگریشن حکام نے کہا کہ عرفات شیخ امریکہ میں داخل ہونے کے بعد قیام کی مدت سے تجاوز کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر مقیم رہے۔
اتوار کو پاکستانی دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’پاکستان انڈیا کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے علاقے بفلیاز میں تین کشمیری شہریوں کے زیرحراست بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتا ہے۔ ‘