ایشیا پاک افغان جرگہ: فائر بندی، مذاکرات کے ذریعے کشیدگی ختم کرنے پر زور قومی اصلاحی تحریک اور ایسپائر کے زیر اہتمام جرگے نے دونوں ملکوں کی سرزمینیں ایک دوسرے خلاف استعمال نہ ہونے پر زور دیا۔
ایران کو جوہری معاہدے پر مجبور کرنے کے لیے ٹرمپ کا محدود کارروائی پر غور: امریکی اخبار وال سٹریٹ جنرل نے جمعرات کو ایک رپورٹ میں بتایا کہ محدود امریکی حملوں میں ایرانی فوجی یا سرکاری مقامات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔