مقامی پولیس کے مطابق بچی کے والدین کا کہنا ہے کہ بچی نے زہر کھا کر خودکشی کی ہے تاہم موت کی وجہ میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد ہی معلوم ہو گی۔
کم عمری کی شادی
سیف سٹی اتھارٹی کے ترجمان نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ 12 سالہ لڑکی کے والدین پیسوں کے لالچ میں اپنی بیٹی کی شادی غیر ملکی باشندے سے کروا رہے تھے۔