گلگت بلتستان کے دور افتادہ گاؤں ہوشے کی آمنہ اور صدیقہ حنیف اپنے دادا اور عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما لٹل کریم کی میراث کو آگے بڑھاتے ہوئے خواتین کے لیے ایک مثال قائم کر رہی ہیں۔
کوہ پیما
گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز نے 102 سالہ جاپانی شہری کیچی اکوزاوا کو ماؤنٹ فیوجی کی چوٹی سر کرنے والے سب سے عمر رسیدہ شخص کے طور پر تسلیم کرلیا۔