فٹ بال ایشین کوالیفائر: پاکستان اور افغانستان کا میچ ایک ایک گول سے برابر پاکستان اور افغانستان ای گروپ میں ہیں جہاں شام پہلے ہی گروپ میں اپنی برتری یقینی بنا چکا ہے۔
ٹیکنالوجی صدام کو دکھانے پر کویت میں کال آف ڈیوٹی کی نئی گیم پر ’پابندی‘ گیم کے مناظر میں صدام حسین اور عراق کا پرانا تین ستاروں والا پرچم دیکھا جا سکتا ہے۔