جنوبی کوریا میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستان مسلسل پانچویں فتح حاصل کر کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔
کھلاڑی
مردوں کے سکیٹ بورڈ مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیتنے والے کھلاڑی نے انسٹاگرام پوسٹ میں کہا کہ ’یہ اولمپک تمغے اس وقت بہت اچھے لگتے ہیں جب یہ بالکل نئے ہوتے ہیں۔‘