تین انڈین شہریوں جن میں سے دو کی عمریں 22 اور ایک 28 سال ہے کو جمعے کو گرفتار کیا گیا ہے اور ان پر فرسٹ ڈگری قتل اور سازش کے الزامات لگائے گئے ہیں۔
کینیڈا
پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ خان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی خاتون میزبان کے معاملے پر انکوائری شروع ہو چکی ہے، جس کے بعد جلد ’ان خاتون کو نوکری سے بھی برطرف کر دیا جائے گا۔‘