عدالت نے حکم دیا کہ ہرجانے کی رقم 90 روز کے اندر ادا کی جائے، بصورت دیگر سالانہ 10 فیصد مارک اپ بھی ادا کرنا ہوگا۔
کراچی میں کے الیکٹرک کے اہلکاروں پر تشدد کی رپورٹس سامنے آئیں جبکہ شہریوں کے احتجاج اور غصے کے باعث آئیسکو راولپنڈی کو اپنے دفاتر کے تحفظ کے لیے پولیس تعینات کروانے کی ضرورت بھی پیش آئی ہے۔