معاشی مسائل میں کچھ بہتری نظر آنا شروع ہوئی تو اوپر سے گندم کا سکینڈل سامنے آ گیا، جس پر ہمیشہ کی طرح کمیٹیاں تو بنیں گی اصل کرداروں کے چہرے کبھی بےنقاب ہو نہیں پائیں گے۔
گندم
زرد کنگی کو انگریزی میں yellow rust کہتے ہیں۔ یہ بیماری اس وقت پھیلتی ہے جب کسی علاقے میں بارشیں زیادہ ہوں اور محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق درجہ حرارت 10 سے 20 ڈگری سنٹی گریڈ تک گر جاتا ہے۔