اسرائیل کے پاس کم از کم پانچ تہوں والے دفاعی نظام ہیں لیکن اس کے باوجود ایران نے اسرائیل میں متعدد ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔
ہائپر سونک میزائل
شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایک ہدف کو ہائپر سونک میزائل سے کامیابی سے نشانہ بنایا گیا، جو چند ماہ میں ملک کا دوسرا ایسا تجربہ ہے۔