آر جے مٹے کو اے ایم سی کی مقبول سیریز ’بریکنگ بیڈ‘ میں برائن کرینسٹن کے کردار والٹر وائٹ کے بیٹے والٹر جونیئر کا کردار ادا کرنے کے لیے شہرت حاصل ہوئی۔
فلم نے امریکہ میں جمعے کو پانچ کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا بزنس کیا جبکہ اندازہ ہے کہ افتتاحی ہفتے کے اختتام تک اس کی کمائی تقریباً 12 کروڑ ڈالر تک پہنچ جائے گی۔