کھیل نیشنز کپ ہاکی فائنل: پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 6-2 سے شکست نیوزی لینڈ نے ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے فائنل میں پاکستان کو2-6 سے ہرا دیا۔
ٹی وی پاکستان کے ’بھلا‘ دیے گئے ہاکی ہیروز کے لیے بنی ویب سیریز ’شمشیر‘ ویب سیریز کی پروڈیوسر نینا کاشف نے بتایا کہ یہ ہاکی پر مبنی سیریز پاکستان کے ہیروز کے لیے ہے جنہیں شاید آج یاد نہیں رکھا جا رہا ہے۔