لیویز اہلکار نے بتایا کہ 10 اگست کو زیارت سے اغوا ہونے والے افضل باقی کی لاش ہرنائی سے مل گئی، تاہم ان کے مغوی بیٹے کا تاحال پتہ نہیں چل سکا۔
ہرنائی
بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں حکام کے مطابق مسلح افراد نے سڑک کی تعمیر کا کام کرنے والے مزدوروں پر حملہ کر کے کیمپ گاڑیاں نذر آتش کر دی تھیں۔