پاکستان اٹلی کشتی حادثہ: قومی ہاکی کھلاڑی شاہدہ رضا کی کوئٹہ میں تدفین شاہدہ رضا کی بہن نے بتایا کہ شاہدہ اپنے بیٹے کے علاج کے لیے بیرون ملک جانا چاہتی تھیں۔
زاویہ فریدون آژند کیا ہزارہ خود طالبان سے جنگ کرنے جا رہے ہیں؟ اسلامی اتحاد پارٹی کے رہنما اور افغان صدر کے مشیر محمد محقق نے اعلان کیا ہے کہ لڑکیوں کے سکول پر حالیہ حملے جیسے واقعات کے مرتکب افراد کے خلاف جنگ شروع ہوچکی ہے۔