ٹی وی ’میں منٹو نہیں ہوں‘ کا اختتام: مصنف کہانی پر غالب آ گیا یہ پاکستان کی تاریخ کے مہنگے ترین ڈراموں میں سے ایک تھا مگر کہانی کے جھول ناظرین کو الجھنوں میں ڈال گئے۔
فلم سب سے مشکل کام پنجابی گانے کی شوٹنگ ہے: ہمایوں سعید ہمایوں سعید کہتے ہیں کہ انہوں نے محض مذاق میں لندن نہیں جاؤں گا کہا تھا جس کے بعد یہ فلم بنانے کا خیال آیا۔