دنیا ’وہ خدا کے بچے ہیں‘: پوپ نے ہم جنس سول یونین کی حمایت کردی روم فلم فیسٹول میں پیش کی جانے والی ایک ڈاکومینٹری میں پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ ہم جنس افراد بھی ’خدا کے بچے ہیں اور کسی کو انہیں تکلیف میں یا گھر سے نہیں نکالنا چاہیے۔‘ مالٹا ایل جی بی ٹی سیاحوں کے لیے بہترین ملک قرار جی ہاں، شیکسپیئر ہم جنس پرست بھی تھے: تحقیق شمالی آئرلینڈ میں پہلی ہم جنس شادی